Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Wednesday, December 11, 2019

وکلاء اور ڈاکٹروں کا سارا معاملہ سامنے آگیا -

پاکستان میں کل آنے والا معاملہ بہت ہی افسوناک تھا۔ جس میں وکلاء نے ہسپتال پر اندھ دندھ حملہ کیا جس میں ہسپتال کی کافی توڑ پوڑکی گی۔ اور مریضوں کے ساتھ بھی بدتمیزی کی 
گی۔ جس میں 8مریض جان کی بازی ہار گے۔ 



فیاض چوہان وزیر اطلاعات پر حملہ
یہ ہے وہ ن لیگی رکن جس نے وزیر اطلاعت فیاض چوہان پر حملہ کرنے والا 




واقعہ کا پس منظر کچھ یوں ہے کہ کچھ روز پہلے ایک وکیل نے دوائی کے لئے لگی لائن کو توڑ کر پہلے دوائی لینے کی کوشش کی جس پر ڈاکٹروں اور اس وکیل کے درمیان جھگڑا ہوا۔ کالے قانون کے کوٹ والے نے ایک تو خود قانون توڑا دوسرا اس نے ڈاکٹر پر دہشتگردی کا قیس بنا کر ایف ای آر درج کرا دی گی۔ کچھ روز یونہی معاملہ چلتا رہا۔





پھر اس کشمکش میں ایک ویڈیو ڈاکٹرز کی جانب سے جاری ہوی جس نے سوشل میڈیا پر شور مچا دیا۔ 
وکیل اس پر آگ بوگولا ہو گے اور انہوں نے اس ویڈیو کا جواب دینے کے لیے ہسپتال پر حملہ کر دیا اور اس کی ویڈیو بھی وائرل کر دی۔

موقع پر پہنچنے والے فیاض چوہان وزیر اطاعات کو بھی دھکے دیے گے اور اور ان کو مارا گیا جس کی ویڈیو سوشل 
میڈیا پر وائرل ہیں۔