Breaking

Search Here Anything

Tuesday, October 15, 2019

مٹھہ ٹوانہ میں افسوناک خبر

خوشاب
  تھا نہ مٹھہ ٹوانہ  کی حوالات میں ٹرانسفارمر چور عاشق علی  25  سالہ نوجوان  کوزہریلےسانپ  نے ڈنس لیا زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے دم توڑ  گیا ۔۔۔۔



خوشاب کے تھانہ مٹھہ ٹوانہ کی حوالات میں بجلی کا ٹرانسفارمر چور 25سالہ نوجوان عاشق علی مقدمہ کے سلسلے میں  حوالات میں بند تھا جس کو رات زہریلے سانپ  نےحوالات میں ڈس لیا اور اسے ڈسنے سے زخمی ہوگیا  حالت غیر ہونے پر پولیس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب لایا گیا بعد ڈی ایچ کیو سرگودھا ریفر کیا گیا جہاں زھر کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق گیا مرحوم ضلع چکوال کا رہائشی ہے پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی