Breaking

Search Here Anything

Thursday, September 5, 2019

د تمیزی کرنے والے اے ایس ائی کا عمران خان نے نوٹس لے لیا۔

عمران خان قطر کے دورے پر ہیں ۔ اور انہوں نے پولیس کی اس کاروائی پر سختی سے نوٹس لے لیا ہے ۔ اور آصف علی کو حوالات میں بند کر 
ہے۔ 


میڈیا پر خبر چلنے پر ‏آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز خان کا سی پی او کے گیٹ پر معمر خاتون سے بد کلامی کے واقعہ کا نوٹس,بدکلامی کے مرتکب اےایس آئی آصف علی کو معطل کرکے فوری طورپرگرفتار کرکے محکمانہ وقانونی کاروائی شروع شہریوں سے غیر مناسب رویہ برتنے والوں کی پولیس فورس میں کوئی جگہ نہیں۔ آئی جی پنجاب