Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Monday, September 30, 2019

لکو میں دشمنی کی بنا پر برداری کے ایک شخص نے دوسرے شخس کو قتل کردیا

زراعع کے مطابق خوشاب کے ایک دیہات لکو میں چاوانس برداری کے ایک شخص نے دوسرے شخص کو پستول سے فائر کر کے ماردیا۔ یہ واقعہ ایک اڈہ پر آیا جہاں قتل ہونے 

لکو روڈہ خوشاب
لکو روڈہ خوشاب


والا شخص ایک کئری ڈرائیور تھا۔ - یہ واقع چند ٹائم قبل کا ہے۔

خوشاب کے نواحی علاقوں میں بارش کے امکانات ۔ سردیوں کا اغازہو گیا۔
پاکستان میں بریلر مرغوں کے گوشت کی قیمت میں بہت اصافہ ہو گیا۔ فی کلو 100 روپے مہنگا کر دیا گیا۔

دکانداروں پر محمکہ فوڈ اتھارٹی والوں کے چھاپوں کا آغاز ہو گیا۔ بھاری جرمانے زیادہ منافع لینے والے دکانداروں کی خیر نہیں۔