Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Thursday, September 26, 2019

خوشاب میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات - خوشاب خبریں

خوشاب کی تازہ خبریں


خوشاب میں دن کے وقت ڈکیتی کی واردات۔  خوشاب کے 
نزدیک جوہر آباد میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات وقوع پذیر ہوئی۔ جس میں ڈاکوں نے اسلحہ کی نوک پپر رانا ریاض نامی شخص سے بائیک اور نقدی چھین لی۔




خوشاب میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات - خوشاب خبریں



  متاثرہ شخص روڈ پر حیران و پریشان سا رہ گیا۔
اکو فرار ہوگی جن کی تلاش جاری ہے۔ڈاکو


نورپورتھل


توقیر حسین ولد لاٸق حسین سکنہ  نورپورتھل کو ٹیلی فون پر سنگین نتاٸج کی دھمکیاں دینے پر مبشرشاہ ولدمختیار شاہ سکنہ بنگلہ حسین شاہ تحصیل شاہپور کے خلاف تھانہ نورپور تھل میں مقدمہ درج: ذراٸع



نورپورتھل: محمداسحاق ولد اکبر صدیق انسپکٹر محکمہ کواپریٹو بنک نورپور کی درخواست پر توصیف اکرم، محمد حیات، عبدالحکیم ولد محمد عظیم اعوان سکنہ ڈھمک کے خلاف کار سرکار میں مزاحمت پر تھانہ نورپور میں مقدمہ درج: ذراٸع



نورپورتھل: صفدر حسین ولد گاھنا خان سکنہ ڈھمک کی درخواست پر

ساجدگلزار مطیع اللہ ولد گلزار حسین قوم تیلی ملک سکنہ ھرنولی کے خلاف لین دین کے تنازع پر تھانہ نورپور تھل میں مقدمہ درج: ذراٸع



ڈی پی او خوشاب"رانا شعیب محمود"کی ضلع بھر کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ،


تھانوں میں کسی شخص کو غیرقانونی زیرحراست میں نہ رکھنے اور عوام کی بروقت دادرسی کی سختی سے ہدایت




سری لنکا کی ایک میڈیکل یونیورسٹی نے ڈینگی بخار کا سستا اور آسان علاج دریافت کیا ہے. ان کے مطابق گنے کے خالص رس کے ایک گلاس میں ایک چمچ چقندر اور ایک ہی چمچ لیموں کا جوس شامل کر کے دن میں دو دفعہ اور مسلسل تین روز تک پلانے سے بخار اتر جاتا ہے. احباب سے گزارش ہے کہ یہ میسج صدقہ جاریہ سمجھ کر مریضوں اور عوام الناس تک پہنچائیں.