Breaking

Search Here Anything

Thursday, August 15, 2019

Firing on Line of Control a bad News

*لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید پاکستان کی جوابی کارروائی



 میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک*



*پاکستان کی سفارتی سطح پر عالمی دنیا میں بہت بڑی کامیابی* مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب 50سال بعد جموں کشمیر کا مسئلہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر آگیا اجلاس وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خط پر بلایا گیا اجلاس جمعہ کی شام پاکستانی وقت کے مطابق سات بجے ہوگا



نورپورتھل
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تحصیل بھر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے یوم سیاہ کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر آفس نورپورتھل سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد جعفر گجر۔ ڈی ایس پی مہر محمد جاوید اقبال ۔جنرل سیکٹری بار ملک ابرار حسین پہوڑ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اسکول کے طلبہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اے سی آفس سے شروع ہونے والی ریلی کشمیر چوک میں اختتام پذیر ہوئی ریلی کے تمام شرکاء نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے بھارت کے ظلم کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی.