Breaking

Search Here Anything

Saturday, August 10, 2019

جہلم دریا پر نہانا پڑےگا مہنگا

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)
اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل چودھری محمدجعفر گجر نے میڈیا 

جہلم دریا پر نہانا پڑےگا مہنگا
جہلم دریا پر نہانا پڑےگا مہنگا


سے خصوصی گفتگو میں بتایا ہے کہ ون ویلنگ ،کھلے مقامات پر جانوروں کے سری پاۓ جلانے اور دریاۓ جہلم پر جاکر نہانے پر دفعہ 144 عائد کی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف پولیس فوری طور پر ایف آئ آر درج 



کرے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ارباب بست وکشاد کی طرف سے ان تمام اقدامات اٹھانے کا مقصد شہریوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع کا تدارک کرنا اور انہیں ماحولیاتی آلودگی کے نقصانات سے بچانا ہے۔ چودھری محمد جعفر گجر نے کہا 


کہ ذمہ دار شہریوں کو چاہیے کہ کسی بھی قسم کی پرشان کن صورتحال سے بچنے کے لیے قانون کا مکمل احترام کریں اور اس پر عمل کریں۔