Breaking

Friday, August 9, 2019

موٹر سائیکل رکشہ اور بس کے درمیان افسوسناک تصادم


موٹر سائیکل کو اوورٹیک کرتے ھو بس سامنے سے آتے موٹر 
سائیکل رکشے سے ٹکرا گئ*

*جھنگ* چنیوٹ روڈ پر موڑ آرائیاں والا اسکول خانوآنہ سٹاپ کے قریب بس موٹر سائیکل کو اوور ٹیک کرتے ھوئے موٹر سائیکل کو ہٹ کر کے سامنے سے آتے رکشے سے ٹکرا 



گئ۔
تصادم تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
ریسکیو 1122جھنگ کی ٹیم
 جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد اور موٹر سائیکل رکشے پر سوار سات افراد موقع پر جاں بحق ھو گئے۔
جاں بحق ھونے والوں میں ممتاز زوجہ محمد شفیع 38سال، سعید فاطمہ ولد رب نواز 37 سال، سکینہ زوجہ عطا محمد 35سال، ابدال زوجہ رب نواز،28سال، اقبال ولد ناصر 35سال باقی چار افراد نامعلوم تھے۔
ریسکیو 1122 جھنگ کے اہلکاروں نے مرنے والوں کی ڈیڈ باڈیز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا