Breaking

Search Here Anything

Wednesday, August 21, 2019

وزیر خزانہ کی بے روزگار افراد کےلئے بہت بڑا مشورہ


سابق وزیر خزانہ اس عمر نے بے روزگار افراد کے لئے ایک بہت ہی مفید مشورہ دیا ہے۔

khushab news , Sargodha News , Ary news
khushab news , Sargodha News , Ary news


 اسد عمر کا کہنا تھا کہ کوئی کام بھی ہے جب تک اس میں عشق کی حد تک جذبہ نہ ہو اس میں کوئی کامیاب نہیں ہو سکتا۔ کوئی بھی کاروبار ہے یا بزنس اس میں جب تک کام کرنے والے کا شوق و جذبہ نہیں ہو گا وہ کامیاب نہیں ہو سکتا ۔


 اسد عمر نے گلگت بلتستان میں ایک یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوے بے روزگار طلبعلموں کو کہا کہ وہ بجاے ملازمت کے خود کا کاروبار شروع کریں جس سے نہ صرف ملک ترقی کرے گا بلکہ 

آپ بھی ملازمت سے زیادہ خوشحال ہوں گے۔ آپ اپنے باس خود بنیں۔ انہوں مذید یہ بھی کہا کے سیاحت اور ٹیکنالوجی کی وجہ سے بے شمار مواقعے ہیں جہاں ہر شخص اپنا کریر بنا سکتا ہے ۔ 


مزید خبریں۔

پاکستانی فوج کی ایل او سی پر ایک اور کامیابی ۔ فائرنگ مقابلہ میں انڈیا کے فوجی افیسروں سمیت 6 سولجر ہلاک ۔اس کے علاوہ 2 بنکرز کو بھی تباہ و برباد کردیا گیا۔