Breaking

Search Here Anything

Thursday, August 8, 2019

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

ایک  بڑی خبر مریم نواز کو نیب نے گرفتار کرلیا۔ مریم نواز کو آج کے دن نیب نے عدالت میں طلب کر رکھا تھا مگر مریم 

نواز نے عدالت میں پیش ہونے کے بجاے اپنے والد کو ملنے جیل لکھ پت گی ہوئی تھیں۔  مریم نواز پر چودھری شوگر ملز کا گیس چل رہا تھا۔جمعرات کے دن نیب کی ٹیمیں جو کہ پانچ گاڑیوں پر مشتمل تھیں 11 بجے روانہ ہویں۔ یہ ٹیمیں 2 طرح کی تھیں۔ ایک ٹیم مرد حضرات اور ایک لیڈیز پولیس پر مشتمل 

تھی۔ ۔ مریم نواز کے ساتھ ان کے ایک خاندانی فرد یعنی ایک کزن کو اور یوسف عباس کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ اس کے علاوہ نیب نے حمزہ شہباز کو بھی طلب کر رکھا تھا۔ 

نیب نے حکم دیا ہے کہ مریم نواز اور دیگر گرفتار افراد کا  ڈاکٹری معائنہ کیا جاے گا۔
اور جمعہ کے دن ان کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش کر کے عدالتی ریمانڈ میں دے دیا جاے گا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے راہنما نے بتایا کہ انہیں ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ مریم نواز کو نیب نے گرفتار کرلیا ہے ۔ جس پر اپوزیشن کے افراد نے شیم شیم کے نعرے لگاے۔   اس کے علاوہ مریم نواز کی گرفتاری پر بلاول بٹھو سخت برہم اور حکومت پر تنقید کر رہے ہیں