Breaking

Search Here Anything

Wednesday, August 14, 2019

رزلٹ اور داخلوں کے علاوہ تمام اہم تعلیمی اعلانات کر دیےگے

تعلیمی خبریں


1: پنجاب بھر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما اور عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد 16 
اگست بروز جمعہ کو کھلیں گے۔



2: بورڈ میٹرک سیپلمٹری امتحان 2019 ٹرپل فیس کے ساتھ 9 اگست داخلہ کی آخری تاریخ ہے۔

3:  میٹرک سیپلمٹری امتحان 2019 مورخہ 31 اگست بروز ہفتہ سے شروع ہو گا۔


4: جماعت نہم سالانہ امتحان 2019 کے نتیجے کا اعلان 19 اگست بروز سوموار صبح 10:10 کیا جائے گا۔


5:  انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2019 کے نتیجے کا اعلان 4 ستمبر صبح 10:10 کیا جائے گا۔

6: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون رجسٹریشن سالانہ امتحان 2020 سنگل فیس کے ساتھ 4 ستمبر تک جاری رہے گی۔

7: فیڈرل بورڈ اسلام آباد میٹرک سیپلمٹری امتحان 2019 مورخہ 4 ستمبر سے شروع ہو گا۔

8: فیڈرل بورڈ اسلام آباد انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2019 کے نتیجے کا اعلان عید الاضحیٰ کے فوراً بعد متوقع ہے۔

9: پنجاب یونیورسٹی بی اے/بی ایس سی سیپلمٹری امتحان 2019 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 22 اگست تک جاری رہیں گے۔

10: پنجاب یونیورسٹی بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سیپلمٹری امتحان 2019 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 22 اگست تک جاری رہیں گے۔

11: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سمسٹر خزاں 2019 کے داخلے پروگرام میٹرک، ایف اے 4 ستمبر تک جاری رہیں گے۔

12: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے داخلے پروگرام پی ایچ ڈی، ایم ایس، ایم فل، بی ایس مورخہ 19 اگست تک جاری رہیں گے۔

13: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے داخلے پروگرام ایم اے/ایم ایس سی، ایم ایڈ، بی ایڈ، بی اے جاری سٹوڈنٹس یکم ستمبر سے شروع ہوں گے۔


keywords tags

9th class result date, 10th class result  9th class result 2019 Admission last date of 9th class 
Aiou admission date
B.ed admission date
B.ed result 
Allama Iqbal open university admission in MA/BA M.ed B.ed 
roll number slips
Download challan form of admission