Breaking

Search Here Anything

Monday, August 26, 2019

نورپور تھل میں چور دکان کو آگ لگا گے۔


سوشل زرائع کے مطابق نورپور تھل میں لاری اڈا پر ایک دکان میں چوری کی واواردت ہوئی جس میں چور دکان میں داخل ہوے اور دکان میں پیسے کی تلاش جاری رکھی مگر پیسے نہ ملنے کی صورت میں دکان میں سامان کو آگ 
لگا دی ۔






اور چور وہاں سے فرار ہوگے ۔
تحصیل کی تھانہ پولیس کو رپورٹ درج کروائی گی ۔ پولیس نے چوروں کی تلاش جارہی کردی ۔