Breaking

Search Here Anything

Saturday, August 31, 2019

پٹرول اور ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات میں حیرات انگیز ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری

‏کل سے پٹرول چارروپےانسٹھ پیسے
مٹی کاتیل چارروپے ستائیس پیسے


پٹرول اور ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات میں حیرات انگیز ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری


ڈیزل پانچ روپےتینتیس پیسےفی لیٹرسستا نوٹیفکیشن جاری،
نئی قیمتوں کے مطابق آج رت بارہ بجے کے بعد
‏نئی قیمتیں


پٹرول ایک سوتیرہ روپےچوبیس پیسے
ڈیزل ایک سوستائیس روپےچودہ
مٹی کاتیل ننانوےروپےستاون پیسے



جبکہ ضلع خوشاب کی عوام سے بدستوردوسےتین روپےفی لیٹراضافی لیےجائیں گے،
محرم کا چاند نظر آگیا یوم عاشور دس ستمبر کو ہوگی