Breaking

Search Here Anything

Friday, August 16, 2019

راولپنڈی میں میاں بیوی نے حیوانیت کی کردی انتہا

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں میاں بیوی نے 
حیوانیت کی کردی انتہا



روالپنڈی کے رہائشی میاں بیوی نے 45 بچیوں کے ساتھ زیادتی کی اور اس کے بعد ان کو بلیک میل کرتے تھے۔ دونوں میاں بیوی اس وقت روالپنڈی کے تھانہ میں گرفتار ہیں۔ گرفتاری کے بعد بہت سارے حیرات انگیز انکشافات سامنے آے ہیں۔ جس میں بتایا گیا ہے 


کہ مجرم ای ٹی کا ایکسپرٹ ہے اور اس نے اپنی ویب سائٹ بنارکھی ہے جہاں وہ اینٹی وائرس کے سافٹ وائر سیل کرتا ہے ۔ جبکہ یہ بھی شبہ ہے کہ وہ سافٹ سیل کرنے کی آڑ میں بچیوں کے ساتھ زیادتی کے دوران بنائئ گی ویڈیو سیل کرتا ہے۔ آئی ٹی ایکسپرٹ ہونے کے ساتھ ساتھ وہ سوشل بلاگر بھی ہے۔ 

گرفتاری کے بعد معلوم ہوا کہ اس کی بیوی بھی اس کے اس گنونے کام میں ساتھ ساتھ رہی۔ یعنی بیوی بھی اس جرم میں 
ملبوس ہے ۔
 تفتیش کے دوران مجرموں سے 15 ویڈیو اب تک مل چکی ہیں اور ابھی تک تفتیش جاری ہے۔ بہرحال ان جانوروں کے متشبہ مجرم میاں بیوی نے 45 بچیوں کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کر لیا ہے۔