Breaking

Search Here Anything

Wednesday, August 28, 2019

مٹھہ ٹوانہ میں خوفناک حادثہ۔

مٹھہ ٹوانہ میں ایک خوفناک حادثہ۔ مٹھہ ٹوانہ میں اسٹیشین کے نزدیک کیری ڈبہ کی موٹر سائیکل سے ٹکر سکول جانے والے موٹر سائیکل سوار بچہ 2 بہن بھائی شدید ذخمی۔

مٹھہ ٹوانہ میں خوفناک حادثہ۔
مٹھہ ٹوانہ میں خوفناک حادثہ۔ 


آٹھ سالہ سعدیہ نامی لڑکی اور 12 سالہ جنید جو اس لڑکی کا بھائی تھا،کو ریسکیو نے جوہرآباد ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا۔ 

چھوٹی بچی سعیدہ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔



پیلووینس میں بارش کی شروعات ۔ پیلووینس کے مشرقی ایریا میں طوفانی بارش کے امکانات۔