Breaking

Search Here Anything

Monday, August 26, 2019

آصف غفور کا شارخ خان کو قرارا جواب

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز نیٹفلکس کی طرف سے بننے والے فلم باڈر آف بلڈ میں مسلمانوں کو دہشت گرد دیکھایا گیا ہے ۔اس میں بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار شارخ خان بھی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ 




شارخ خان نے اس فلم کا ایک ٹریلر ٹویٹ کیا۔ جس پر پاکستان فوج کے سربراہ آصف غفور نے شارخ خان کو بڑا قرارا جواب دیا ۔

انھوں نے ان کو کہا کہ اس سے تو بہتر تھا کہ تم کشمیر کے حالات اور مظالم کو عیاں کرتے اور اس حوالے سے کچھ کردار ادا کرتے ۔

اس کے علاوہ انھوں نے بھارت کو پاکستان کی طرف سے ابھی نندن والا تماچہ بھی یاد دلایا ۔
پاکستان میں شارخ خان کو بہت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے