Breaking

Search Here Anything

Friday, August 23, 2019

اٹھارہ سالہ دوشیزہ نے خود کشی کرلی۔ افسوناک خبر۔خوشاب نیوز

51
ڈی بی کی مسماہ شیزابی جس کی عمر اٹھارہ سال تھی اس نے گزشتہ روز خود کشی کر لی۔۔ دوشیزہ نے خود کشی زہر کھا کر کی ۔ 

Khushab News, 51 Db news
Khushab News, 51 Db news


مسماہ نے گندم میں رکھی ہوئی گولیاں کھائیں جس سے اس کی حالت تشویشناک ہو گی تھی۔  تشویشناک حالت کی وجہ سے ڈی ایچ کیوہسپتال جوہر آباد میں اسے داخل کیا گیا۔

جہاں مسماہ اسماہ چوبیس گھنٹے تک زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئیں۔ ابھی تک وجہ خود کشی 
معلوم نہ ہو سکی۔