Breaking

Search Here Anything

Thursday, August 22, 2019

پاکستان میں پانچ جی کا کامیاب تجربہ- سپیڈ جان کر آپ حیران

Zong Has Lunched Five G Internet in Pakistan

پاکستان میں فائیوجی کا کامیاب تجربہ ۔ پاکستان کے اس کامیاب تجربہ نے ایشیاء کے بہت سارے ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 
جس میں انڈیا، بنگلہ دیش وغیرہ شامل ہیں۔

پاکستان میں پانچ جی کا کامیاب تجربہ- سپیڈ جان کر آپ حیران


پاکستان کے نیٹ ورک زونگ نے یہ کامیاب تجربہ کر کے دیکھایا جس میں اس تجربہ میں واضح دیکھایا گیا ہے کہ اس کی ڈنلوڈنگ سپیڈ حیران کن ہے ۔ 

اس کی ڈنلوڈنگ سپیڈ جو ریکارڈ کی گی ہے وہ 1 جی بی سے بھی بہت زیادہ ہے جو کہ کمال کی سپیڈ ہے۔ پر سکینڈ میں 1 جی بی ڈنلوڈنگ ایک حیران کن سپیڈ ہے جو ابھی تک ایشیا کے کسی ملک میں ایسی سپیڈ نہیں۔  5 جی کو جلد ہی لانچ کیا جاے گا۔ مگر ابھی تک  اس کے تجربات کیے جا رہے ہیں۔ امید ہے کہ ایک ماہ کے اندر اندر اس 5 جی کو پاکستان میں لانچ کر دیا جاے گا۔