Breaking

Search Here Anything

Wednesday, August 21, 2019

جج ملک ارشد نے ایف ائی اے کو کیا بتا دیا۔ حیران کن انکشافات


جنگ نیوز کے مطابق ملک جج ارشد نے ایف ائی اے کے
 سامنے وہ انکشافات کیے کہ سب دنگ رہے گے۔


Malik Irshad Judge leaked video / leaked scandle / leaked call
جج ملک ارشد نے ایف ائی اے کو کیا بتا دیا۔ حیران کن انکشافات

جج ارشد نے اس بات کو واضع تسلیم کرلیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں حسن نواز سے ملاقات کی تھی۔ اور اس کے علاوہ انہوں نے اس بات کو بھی باضباطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے کہ انہؤں نے حسین نواز شریف سے بھی اوبرے ہوٹل میں ایک لمبی ملاقات کی تھی۔
ایف ای اے نے ساٹھ سوالات پر مبنی ایک سوالنامہ جج کو بیجھا تھا جس میں ملک ارشد جج نے کہا ہے کہ وہ ایک دفعہ نواز شریف سے ملنے بھی گے تھے۔

اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کی ملاقات مہر جیلانی اور ناصر جنجوعہ سے ہوئی تھی ۔جس میں باتوں باتوں میں ناصر جنجوعہ نے دعوی کیا تھا کہ اس وقت کی کوئی ن لیگ کی بااثر شخص کی سفارش پر ان کو  احتساب عدالت کا جج مقررہ کیا گیا تھا۔

اور ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ اس نے یعنی ناصر جنجوعہ نے اپنے قریبی ساتھی مہر جیلانی کو اشارہ کرتے ہوے یہ بات بھی کہ ڈالی تھی کہ میں نے تو آپ کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ملک ارشد جج کو احتساب عدالت کا جج مقررہ کیا جارہا ہے ۔

ملک ارشد کا کہنا تھا کہ میں نے جنجوعہ صاحب سے کہا کہ یہ کام کرنا تھا تو کم از کم مجھ سے راے تو لے لی ہوتی۔