Breaking

Search Here Anything

Tuesday, August 20, 2019

قائدآباد میں پولیس نے ایک ایک شخص کو جان سے مار ڈالا

خوشاب نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ایک شخص کو تشدد کر کے مار ڈالا۔ 

Khushab news , Qauidabad news, Sargodha News , Mainwali News


پولیس نے اقبال نامی شخص جو کہ قائدہ آباد کا رہائشی تھا اس کو بغیر وارنٹ کے گرفتار کیا اور گرفتاری کے دوران پولیس نے اتنا تشدد کیا کہ گرفتار شخص اقبال موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ 

اقبال سات بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ پولیس نے اقبال کو قتل کیا ہے۔ اس حوالے سے سرگودھا سے میانوالی روڈ پر لاش کو رکھ کر لواحقین کا احتجاج۔ ٹریفک بالکل جام کر دیا گیا۔


مزید لوکل خبریں۔

چک نمبر 3 56 ایم بی کا رہائشی شخص جس کا نام گڈو بتایا جارہا ہے ۔ٹریکٹر ٹرالی نالے میں الٹنے سے جان بحق ہو گیا۔

٭نور پور تھل مسجد سےکسی نے ایک موٹر سائیکل چوری کر لی۔ تلاش جاری (زرائع فیسبک

اگر آپ مزید لوکل اور قومی خبریں پڑھنا چاہتے ہیں تو ہمارا پیج لازمی لائیک کریں