Breaking

Search Here Anything

Friday, August 9, 2019

ریاضی کے اہم سوالات و قوانین

ریاضی کے قانون کے مطابق اگر آپ کے پاس اس طرح کا    سوال آے تو



کچھ اس اصول کے مطابق حل کریں گے ۔۔
اس طرح کے سوالات میں سب سے پہلے چھوٹی بریکٹ پھر  درمیانی پھر بڑی 

حل کی جاتی ہے
پھر تقسیم
پھر ضرب
پھر جمع
پھر منفی 

اس سوال کا حل
پہلے 
9=3*3
9+9=18-2=15