Breaking

Search Here Anything

Sunday, August 18, 2019

ُپاکستان کی طرف سے انڈیا کو پریشان کر دینے والی دھمکی سامنے آگی۔

ُپاکستان کی طرف سے انڈیا کو پریشان کر دینے والی 
دھمکی سامنے آگی۔

ُپاکستان کی طرف سے انڈیا کو پریشان کر دینے والی دھمکی سامنے آگی۔



ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نے مسئلہ کشمیر دوبارہ سے سلامتی کونسل میں اٹھایا جس پر اجلاس ہوا جس میں سلامتی کونسل میں پاکستان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوے کہا  کہ مسلہ کشمیر 
انڈیا یا بھارت کا اندرونی مسلہ نہیں بلکہ یہ ایک بین الاقومی

انڈیا مسلسل کشمیر میں اپنی فوج بڑھتا جا رہا ہے اور چند روز قبل کنٹرول لائن پر فائرنگ کر کے 3 جوان پاکستان آرامی کے شیہد کر چکا ہے ۔جب کے پاکستانی فوج کی جوابی کاروائی میں اس کے پانچ ہائی رینک آفیسر کو جنہم واصل کیا گیا۔

حکومت پاکستان نے واصح اعلان کر دیا ہے کہ اگر انڈیا اپنی بہتری چاہتا ہے تو وہ اس ظلم و ستم سے باز آ جاے اور اگر ایسا نہ ہو تو پاکستان آخری سانس اور آخری گولی تک کشمیر کے لئے اور کشمیری بھائیوں کے لیے لڑے گا۔

اس کے علاوہ قمر جاوید باجواہ نے کہا کہ ہم جنگ کے لئے خوب تیار ہیں ۔ ہم دشمن کا ڈٹ کراور اس کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہٰیںَ

اس کے علاوہ کشمیر میں فیسبک اور ٹویٹر کے اکاونٹ بند کر دینے کی وجہ سے کوئی بات لوگوں تک نہیں پہنچ رہیَ اور اس حوالے سے کوشش کی جاری ہے کہ جلد از جلد کشمیر میں سوشل اکاونٹ کو چلایا جاسکے۔ تاکہ دنیا انڈیا کی طرف سے ہونے والے ظلم و ستم پر آواز اٹھاے۔