Breaking

Search Here Anything

Friday, August 16, 2019

نورپور تھل کی عوام کے لیے بڑی خبر

نور پور تھل 

Noorpur thal news
Noorpur thal news


عوام الناس کو خبردار  کیا جاتا ہے کہ ملکی حکومت کی طرف سے بیوہ۔غریب اور ضعیف عورتوں کے لئے کسی قسم کا کوئی فنڈ یا امداد جاری نہیں ہوئی
لہٰذا یہ افواہ جو کسی نے پھیلائی بلکل غلط ھے کہ احاطہ کچہری یا تھانہ کے قریب حکومت کی طرف سے کوئی افس بنایا گیا ہے اور نا ہی غریبوں کے لئے ایسی کوئی سکیم ھے
لہٰذا اپنے گھر والوں کو گرمی میں پریشان ھونے سے بچا یں ۔۔شکریہ