Breaking

Search Here Anything

Saturday, August 10, 2019

نورپور تھل میں شوٹ ہونے والی فلم پرافٹ عید پر ریلیز ہوگی

سود کے موضوع پہ بننے والی اردو فلم پرافٹ یو ٹیوب چینل ملک پروڈکشن پہ عید کے دن ریلیز کر دی جائیگی یہ فلم 

نورپور تھل میں شوٹ ہونے والی فلم پرافٹ عید پر ریلیز ہوگی



نورپورتھل میں ہی شوٹ کی گئی ہے تحریر & ہدایت شفقت محمود بگا کی ہیں جبکہ کاسٹ میں علی رضا عینی علی خان شہزاد رانا عمران اشرف علی اسفند حیدر مہر طاہر عمران خان اور شفقت محمود شامل ہیں گزشتہ دنوں فلم کی لانچنگ تقریب نورپورتھل میں رونما ہوئی جسمیں ملک کے سپرسٹار ملکو ۔ آرجے ۔ کامران عیسی خیلوی روما روحہ اور ارسلان علی نے پر فارم کیا