Breaking

Search Here Anything

Monday, August 5, 2019

بیوی کا قاتل شوہر جبکہ ڈرائیور کا قاتل کنڈیکٹر،

بیوی کا قاتل شوہر جبکہ ڈرائیور کا قاتل کنڈیکٹر، 


بیوی کا قاتل شوہر جبکہ ڈرائیور کا قاتل کنڈیکٹر،
بیوی کا قاتل شوہر جبکہ ڈرائیور کا قاتل کنڈیکٹر، 


خوشاب پولیس کی بڑی کارروائی تھانہ خوشاب کے دو اندھے قتل کی وارداتوں کا سراغ لگا لیا،



تفصیلات کے مطابق مورخہ 20جون کو محلہ علی پورہ خوشاب میں بے دردی سے قتل ہونے والی ماریہ کا قاتل شوہر وقار احمد  نکلا جسے فون کال کے ذریعے پولیس نے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا، جبکہ 26 جولائی کو کٹھہ روڈ خوشاب پر ٹرالر ڈرائیور  عبدالجبار ولد عبدالغفار کو اسکے اپنے کنڈیکٹر عزیز اللہ نے قتل کیا اور واقعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی 



کوشش کی ،ڈی پی او رانا شعیب محمود کی ہدایت  پر ایس ایچ او تھانہ خوشاب انسپکٹر  راجہ ارشد عباس  اور انچارج سی آئی اے سٹاف خوشاب سب  انسپکٹر  ملک عبدالرحیم   نے دونوں اندھے قتل کی وارداتوں  کا سراغ لگا کر ملزمان کو گرفتار کرلیا ،ڈی پی او نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا 



کے نمائندوں کو بتایا کے خوشاب میں ہونے والے اندھے قتل پولیس کیلئے چیلنج بنے ہوئے تھے، جن کا  پولیس افسران نے دن رات کوشش کے بعد سراغ لگا لیا، اور آج الحمداللہ ملزمان قانون  کے شکنجے میں ہیں ،