Breaking

Search Here Anything

Wednesday, July 3, 2019

پراسرار دوست اور اس کی پراسرار طاقت

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میرا ایک دوست وسیم لاہور سے سردیوں کی چھٹیاں گزارنے کراچی آیا تھا وہ انتہائی ذہین اور ٹیلنٹڈ انسان تھا


urdu storries
urdu storries



میں اس سے کسی موضوع پر بحث میں کبھی نہیں جیت سکتا تھا ہم دونوں نے بی کام کراچی یونیورسٹی سے ساتھ ساتھ کیا تھا اس کے بعد میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں جاب کرنے لگا اور وسیم کا ایک اچھی سرکاری نوکری مل گئی تھی اور اس کی ٹرینینگ شروع ہو گئی تھی وسیم کا میتھ بہت اچھا تھا اور وہ ہر بات میں ریاضی کی مثالیں دیتا وہ دنیا کے سامنے بالکل سیدھا سادہ انسان تھا لیکن وہ اکثر مجھے ایسے ایسے پرابلم کا حل بتا دیتا ہے جیسے میرا دماغ پھٹ جاتا تھا ایک دفعہ ہم کبوتروں کو دانہ دینے گئے
اس نے دانہ ڈالنے سے پہلے 15 منٹ تک کبوتروں کو غورسے دیکھا پھر اپنا پین اور پیپر نکال کر دس منٹ تک کوئی کلکولیشن کی دانہ ڈالنے سے پہلے اس نے میرے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے کہا اجازت ہے دیکھو سامنے بے شمار کبوتر ہیں اور ان میں سے صرف کا رنگ سفید ہے میں نے نوٹ کیا تو چار سفید کبوتر دانہ چگنے میں مصروف تھے تو کیا کروں وہ چار سفید کپڑوں میں نے مسکراتے ہوئے کہا تھا
لیکن مجھے اس بات کا یقین تھا کہ وسیم کچھ انوکھا کرنے والا ہے نہیں ہمارا دانہ ڈالنے کے ٹھیک سوال امی تک تم دیکھتے رہنا آٹھ منٹ گزر گئے تو چار کے بجائے سفید کبوتر جمع ہو جائیں گے ہو جائیں گے اور 16منٹ مکمل ہونے پر صرف ایک رہ جائے گا
اس نے پراسرار طریقے سے بات مکمل کی میں نے اسے کہا کہ اگر ایسا ہوا تو میں آپ کا ساری زندگی غلام رہوں گا خیر ہم نے دانا ڈال دیا
میں مطمئن تھا کہ یہ ممکن نہیں لیکن 12 منٹ پورے ہونے پر ہمارے سامنے ایک بھی سفید کبوتر موجود نہ تھا امی دل ہی دل میں خوش ہو رہا تھا کہ وسیم مجھ سے شرط ہارنے والا تھا ابھی تیرا میٹ ہونے میں ہی باغی تھے کہ ایک ساتھ پانچ کبوتر دانہ چگنے پہنچ گئے
خیر جس طرح وسیم نے مجھے کہا تھا بالکل اسی طرح رہا تھا اور وہ یہ شرط دیکھتے ہی دیکھتے جیت گیا مجھ پر سکتہ طاری ہوگیا .
ہم گھر پہنچے تو وہ مجھے غلام غلام کہہ کر چڑھانے لگا ہلانا اس سے پہلے بھی وہ کبھی کھیلتے کھیلتے تمام چیزیں مجھے پہلے ہی بتا دیتا جیسے لڈو کھیلتے ہوئے وہ ڈائس کا نمبر بتا دیتا جو ابھی تک میں پھینکا ہی نہیں ہوتا تھا
جب وہ واپس لاہور جانے لگا تو میں نے اس سے بہت ضد کی کہ وہ مجھے بھی یہ سب سے سیکھا کر جائے تو وہ صرف اتنا کہہ دیا کہ کچھ چیزیں پراسرار ہی اچھی لگتی ہیں
مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ وہ کس طرح پراسرار طریقے سے یہ سب کچھ کر لیتا تھا وہ یہ سب حساب یعنی ریاضی کی طاقت سے کمال کرتا تھا
میرے پاس اس کا کوئی جواب نہیں لیکن ریڈر کے پاس اسکا کوئی جواب ہے تو ضرور کمنٹ باکس میں مجھے بتائیں