Breaking

Search Here Anything

Sunday, July 14, 2019

پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ افسوناک خبر۔

پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ افسوناک خبر۔ نٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے ایک فیصلہ سناتے ہوے ملک پاکستان پر پانچ ارب  97 کروڑ ڈالر کردیا ہے۔

urdu news
Urdu news



ریکوڈیک معاہدہ منسوخ کرنے پر پاکستان کو یہ جرمانہ کیا گیا۔ جو ملک پاکستان کے لیے ایک بہت بڑے دھچکا لگا ہے۔ اس جرمانہ میں 87 کروڑ ڈالر سود ہے ۔ باقی  رقم معاہدے کی منسوخی کی وجہ سے ہوا ہے۔



700 صفحات پر مشتمل فیصلہ پاکستان کے خلاف ہوا ہے اور اس فیصلے میں بتایا گیا کہ پاکستان کی سپریم کورٹ کا معاہدہ منسوخ کرنے کی وجہ  نا معقول ہے۔




عمران خان کو اس فیصلہ کے بارے میں آگاہ کیا گیا تو حکومت پاکستان نے  اس  فیصلے پر اپیل کرنے کا فیصلہ کیا۔ جلد از جلد اپیل کو دائر کیا جاے گا۔ اور اس اپیل کی  نظر ثانی میں دو سے چار سال لگ سکتے ہیں۔



2012 میں بھی سابق چیف جسٹس آف پاکستان  چوھدری افتخار نے اس معاہدہ کو منسوخ  کیا تھا ۔  جس پر پاکستان کو جرمانہ ہوا تھا اوریہ کیس پورے سات سال تک چلتا رہا تھا اور اس کا فیصلہ اب جا کے آیا ہے۔