Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Tuesday, July 30, 2019

پیلووینس کے دو افراد موٹر سائیکل کی وجہ سے جان کی بازی ہار گے۔

ُPelowains News,

 Noorpur Thal News,

 Khushab News

بڑی افسوناک خبر کل  کے دن انگرا کرکٹ گراونڈ کے قریب 
پانچویں کلاس کے طلب علم موٹر سائیکل لگنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔ 

ُPelowains News, Noorpur Thal News, Khushab News
ُPelowains News, Noorpur Thal News, Khushab News


ُPelowains News, Noorpur Thal News, Khushab News
ُPelowains News, Noorpur Thal News, Khushab News


آج صبح کو وقت پیلووینس سے بلند روڈ پر پیلووینس کا رہائشی ارسلان ولد ناصر موٹر سائیکل سلپ ہونے کی وجہ سے گرا اور شدید چوٹ آنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔


مزید خبریں۔ 

کوئٹہ سکول کے قریب دھماکہ۔ جس میں 5 افراد جان بحق اور متعد زخمی۔

٭ جوہر آباد کے رہائشی پانچ افراد دریاے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ۔ زرائع کے مطابق ایک بچی گرنے سے کشتی میں ہل چل کے باعث کشتی کا توازن بگڑ گیا۔ جس سے کشتی الٹ گی اور اس میں سوار افراد پانی میں ہی دم توڑ گے۔