Breaking

Wednesday, July 3, 2019

خوشاب کی آئندہ پندرہ دنوں کی موسمی کیفیت

‏موسم
خوشاب گرمی کی لہر،جاری
آج سےآئندہ مزیدآٹھ،دن گرمی کی لہرجاری رھنےکاامکان

Khushab weather today


آج جمعرات سےآئندہ جمعہ تک انتہائی گرم دن،اوررات بھی گرم رھےگی
اوربارش کےامکان کم
13جولائی
ہفتہ سےموسم میں تبدیلی دن اوررات گرمی میں کافی کم اوربارشیں ھونےکےامکان ہیں
"" "" "" "" "" "" "" ""
اھل خوشاب اللہ پاک سےدعاکریں کہ باران رحمت برسائے
اورگرمی میں کمی ھوجائے
آمین ثم آمین