Breaking

Search Here Anything

Wednesday, July 31, 2019

ایک اور بھارتی جاسوس پاکستانی فورسز کی گرفت میں آ گیا۔

ایک رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک جاسوس راکھی موج  گرفتار کر لیا گیا ہے۔ را کے اس جاسوس کو ڈی جی خان سے گرفتار کیا گیا ہے ۔


 جس سے پوچھ گچھ کے لیے کسی نامعلوم جگہ پر منتقل کر 
دیا گیا ہے۔ 


ملٹری فورسزز کا کہنا ہے کہ اس جاسوس کی شناخت ایک بھارتی شہری کی گی ہے جس کا نام راجو لکشمن بتایا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی پاکستان ایجنسی نے حاضر 
سروس نیوی آفیسر گلبوش یادویو کو گرفتار کیا تھا۔