Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Sunday, July 28, 2019

تین افراد ایک ڈوبنے سے جاں بحق۔ خوشاب خبریں

پیلووینس کی ایک خاتون اور جوہر آباد میں دو بچہ ڈوبنے سے جان کی بازی ہار گے۔




مٹھہ ٹوانہ نواحی موضع لکو،رتہ والاپل کےقریب نہرمیں ڈوب کاخاتون جان بحق ھوگئی
تفصیلات کےمطابق لکوکی رھائشی 45سالہ سعیدہ بی بی زوجہ محمدرمضان انگرارتہ والی پل کےقریب چشمہ لنک کینال میں ڈوب کرجان بحق ھوگئی
معلوم ھواھےکہ مرحومہ کاذھنی توازن درست نہ تھا
مقامی پولیس مصروف تفتیش



‏جوھرآباد
محمدی کالونی کےرھائشی محمدمحبوب بھٹی کاتین سالہ بیٹااور
محمدنزربھٹی کابھتیجااپنےہی گھرمیں بنےپانی کےتالاب میں ڈوب کرجان بحق ھوگیا