Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Friday, July 19, 2019

شاہد خاقان عباسی پڑ گے مزید مشکل میں

سابق صدر شاہد خان عباسی پڑگئے ہیں مشکل میں. 
سابق صدر شاہد خاقان عباسی کو پندرہ دن کے ریمانڈ کے لیے نیب کے حوالے کر دیا گیا ہے گزشتہ روز عدالت نے فیصلہ 
کیا کہ شاید خاقان عباسی

Political News Sahid Kaqan abbasi
Political News Sahid Kaqan abbasi



کو ان کے حوالے کر دیا گیا ہے تاکہ وہ مزید انویسٹیگیشن کر سکیں۔ 
جب شاہد خاقان عباسی کا یہ مواقف ہے کہ ایل سی جی کے کیس سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی وہ اس حوالے سے کچھ جانتے ہیں۔

ان کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ ان پر جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ بے تکے اور فضول ہیں اور وہ بلکل میں گناہ ثابت ہوں گے۔

انہوں نے یہ بھی بڑے فخریہ الفاظ گئے ہیں کہ ان کے خلاف لکھے گئے کیس کو کاغذ پر لکھنے کا بھی کوئی مطلب نہیں
انہوں نے کہا کہ یہ عمران خان جمہوریت کو دبانے کے لئے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں ہیں۔
مزید برآں انہوں نے یہ بھی کہا کہ نیب اور پندرہ روز کے بجائے 70 دن کا ریمانڈ لے تاکہ میں بھی اس کے اس کو اچھی طرح سمجھ سکوں۔

یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی کو جمعرات کے دن اسلام آباد سے لاہور جاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا تھا۔
جب کہ عمران خان نے کہا ہے کہ جتنا یہ بھڑکیں گے میں ان کو اتنا ہی رلاؤں گا