Breaking

Search Here Anything

Wednesday, July 3, 2019

فیس بک اور واٹس ایپ بہت بڑی مشکلات کا شکار ہوچکے ہیں بند ہونے کے خطرات

فیس بک اور واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہوچکا ہے جس کی وجہ سے تمام صارفین کو مختلف مشکلات درپیش رہی ہیں اگر آپ اس سے


Why facebook server down


پریشان ہو چکے ہیں اور آپ اپنے موبائل کو ری سیٹ کر رہے ہیں یا اس کی سیٹنگ غیرہ کو چیلنج کر رہے ہیں تو اس کو چینج کرنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ فیس بک اور واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہوچکا ہے اور یہ بھی  
ممکن ہے کہ فیس بک اور واٹس ایپ کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے اور اس کے علاوہ یہ بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ فیس بک اور واٹس ایپ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند ہونا کے امکانات بھی ہیں اگر ایسا نہیں ہوتا تو جلد از جلد اس کو ٹھیک کردیا جائے گا اور صارفین کو مشکلات پیش آرہی ہیں وہ مشکلات پیش نہیں آئیں گی کیونکہ تمام مشکلات سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے آرہی ہیں