Breaking

Search Here Anything

Wednesday, July 31, 2019

ڈی سی خوشاب نے خوشاب کے باشندوں کو خبر دار کردیا۔

ڈی سی خوشاب نے خوشاب کے باشندوں کو خبر دار کردیا۔ خوشاب کے بعض علاقوں میں ڈبل قیمت پر ایشیاء خورد و نوش کی فروخت کی جاتی ہیں۔ 


جس سے غریب عوام متاثر ہوتی ہے۔ اور دوکان دار حضرات ناجائز منافع لیتے ہیں۔ اس پر ڈ ی سی خوشاب نے سخت ایکشن لیا ہے اور عوام کو خبردار کیا ہے۔


ڈی سی خوشاب نے ضلع خوشاب میں اشیائے خوردو کی نو 


ش کی نئی قیمتوں کا تعین کردیا ضلع خوشاب میں اگر کوئی دکاندار ان  قیمتوں پر یہ اشیا فروخت نہیں کر رہا تو فوری طور پر آپ نے اسسٹنٹ کمشنر سے رابطہ کریں