Breaking

Search Here Anything

Wednesday, July 3, 2019

نیوز نمایندہ ہوا خوب دھلایی کا شکار- ملزمان ہو جاییں تیار۔

خوشاب کے بااثر افراد میں سے ایک شخص اپنی غیر حقیقی یعنی سوتیلی بیٹی کے ساتھ نکاح کر رہا تھا تو اس نیوز نمائندہ نے پولیس تھانہ میں حوالے سے رپورٹ دی دی

Khushab Breaking News
Khushab Breaking News



پولیس کو رپورٹ دینے پر نیوز نمائندہ کوپہلے تو دھمکایا گیا لیکن جب یہ معاملہ بنتا ہوا نظر نہیں آیا تو انھوں نے اس کو پکڑ کر خوب دھلائی کی اور اس کی ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر ڈال دی


خوشاب می نمائندہ نیوز کی خوب دھلائی کردی گئی مخالفین نے نیوز نماندہ کو پہلے دھمکایا پھر انہوں نے اس کی خوب دھلائی کی دہلائی کے دوران انہوں نے ویڈیو بنا کر بھی انٹرنیٹ پر ڈال دی جس میں وہ اس کو نہ صرف مارتے رہے ہیں بلکہ اس کو برہنہ کرکے بھی اس کی تصویریں بنا رہے ہیں


من تمام ملزمان فرار ہوچکے ہیں اور ابھی تک خوشاب پولیس نے ملزمان کو گرفتار نہیں کیا
پولیس اپنی پوری کوشش کر رہی ہے کہ وہ ملزمان کو گرفتار کرکے نیوز نمائندہ کو انصاف دلائے