Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Sunday, July 28, 2019

مریم نواز کا خوشاب کے لوگوں کے لیے بڑا اعلان۔ عوام حیران۔


مریم نواز نے خوشاب کے لوگوں کے دلوں میں خوشی کی 
لہر دوڑا دی ہے۔ 

Marium Nawaz visit to Khushab
Marium Nawaz visit to Khushab


مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی خوشاب کا دورہ کریں گی اور خوشاب کے لوگوں سے خطاب کریں گی۔ یاد رہے کے اس سے پہلے جب ن حکومت رہی تو مریم صاحبہ  نے اس پسماندہ خوشاب کے نہ کو دورہ کیا اور نہ ہی اس کی طرف کو خاص توجہ دی گی۔

مریم نواز کا دورہ خوشاب ایک سیاسی دورہ ہے جس کی ڈیٹ فکس ہو گی ہے۔

‏مریم نوازکادورہ خوشاب کا شیڈول فائنل 
،
ضلع خوشاب کے تمام سابق پارلیمنٹیرین مسلم لیگ نون کے ساتھ مریم نوازکی قیادت میں"جاتی عمرہ"میں ہونے والے میں اجلاس میں 4اگست کو شام 5بجے للہ انٹر چینج پر مسلم لیگ ن ضلع خوشاب کے کارکنان استقبال کریں گے اور براستہ کٹھہ ریلی کی شکل میں خوشاب لایا جائے گا جہاں شام سات بجے مریم نواز جلسہ عام سے خطاب کریں گی ،آج کے اجلاس میں شریک خوشاب کی لیگی قیادت 
ڈاکٹرغوث(سینیٹر ) 
آصف بھاء(سابق ایم پی اے )
محمد وارث کلو(ایم پی اے )
طاہرسرفراز
شاکربشیر(سابق ایم این اے )
کرم الہی(سابق ایم پی اے )
جاویداعوان(سابق ایم پی اے )