Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Saturday, July 27, 2019

ظفر سہاری کو بدمعاشی پڑ گی مہنگی۔ پولیس نے لگا دی چھترول


ظفر سپاری جو کے پاکستان کے مافیا ڈان ہیں اور جن سے

لوگ ڈرتے ہیں اور پولیس والے بھی اسی ظفر سپاری کونیے پاکستان کی پولیس ڈی پی او نے ننگا کر دیا۔ 

zafar supari in Jail
zafar supari in Jail


کچھ ٹائم پہلے ایک ن لیگ رکن نے ایک رکشہ ڈرائیور سے لڑائئ کی اور اس غریب کو مارا بھی۔ جس پر مقامی پولیس نے لیگ راہنما کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا۔ 




ظفر سپاری کو خبر ہوئی تو وہ غصہ سے لال پیلے ہو کر اپنی بدمعاشی اور طاقت کے نشہ سے چور ہوکر تھانہ پہنچ گے۔ جہاں پر انھوں نے اپنی بدمعاشی دیکھائی تو فیصل رانا جو اس تھانہ کے انسپکٹر تھے انہوں نے ظفر سپاری جیسے ڈان کو جیل میں ڈال دیا۔ اور ظفر سپاری جیل میں پوری ایک رات گزاری۔ 

کل کے روز ظفر سپاری کو بری کردیا گیا ہے۔