Breaking

Search Here Anything

Thursday, July 25, 2019

پیلووینس کے مقامی لوگوں کے لیے بہت بری خبر

پیلووینس کے مقامی لوگوں کے لیے بہت بری خبر۔





 پیلووینس کے مقامی ایک شخص پر زہریلے سانپ نے اپنا زہر نکال دیا۔ جس سے متاثر شخص کی حالت تشویشناک ہوگی ۔ جس بنا پر اس کو جوہر آباد کے ایک بہتر اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے ۔

یہ مقامی شخص صؤبہ خان ولد نواب خان بنگی کو زہریلے سانپ نے ڈنس لیا ۔جو کہ اس وقت سول ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔


ایک اور  بڑی خبر۔

نواز شریف سے جیل میں دی جانے والے تمام کلاس بی کی سہولتیں لے لی گیں۔