Breaking

Search Here Anything

Sunday, July 21, 2019

بابا سیدن کے میلہ پر چوری ہوے موبائل مل گے۔ بڑی خبر

بابا سیدن شاہ کا میلہ جو علاقہ تھل کے لیے بہت بڑی رونق کا 
سماں ہے اور اس سال یہ میلہ اپنے عروج پر رہا مگر جہاں یہ میلہ 


بابا سیدن کے میلہ پر چوری ہوے موبائل مل گے۔ بڑی خبر

خوشیوں کا سماں ہے وہاں پر کچھ ایسے افراد بھی آجاتے ہیں جو لوگوں کی قیمتی ایشاء اور نقدی وغیرہ کے لوٹنے کے چکر میں آتے ہیں جو اکثر اوقات کامیاب رہتے ہیں۔

16 جولائی سے 19 جولائی تک لگے رہنے والے اس خوشیوں کے میلے نے بہت سی رونقیں بکھریں وہیں اس نے بعذ لوگوں کو سمارٹ فون اور نقدی سے محروم کیا۔



اس میلہ کے دوران 3 سو سے زائد کیس آے جن میں افراد کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کیا گیا تھا۔ تھانہ نورپور تھل کی بہترین پولیس نے بہترین کوششوں سے ایک چور کو گرفتار کیا جس سے پندرہ موبائل برآمد ہوے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ایسے افراد کو جلد ہی موبائل دیکھاے جائیں گے اور مزید معلومات کے لیے ایسے افراد تھانہ نورپور تھل جا کے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔