Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Friday, July 19, 2019

شرجیل خان کے لیے بہت بڑی خوش خبری

شرجیل خان کے لیے بہت بڑی خوش خبری

شرجیل خان کے لیے بہت بڑی خوش خبری
cricket News


شرجیل خان پر پی ایس ایل میں اسپاٹ فکسنگ پر 5
کی پابندی لگائی گئی تھی اور انہیں کرکٹ سے بالکل باہر کردیا گیا تھا ان کے لیے بہت بڑی خوش خبری آئی ہے
کرکٹ قوانین کے مطابق اگر کوئی کرکٹر قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے اور آنے والے ڈائی سال میں کوئی مزید قانونی خطا نہیں کرتا تو اس کے ڈھائی سال کے بعد اس کی مزید سزا کو ختم کردیا جاتا ہے۔

شرجیل خان پر لگی پابندی کی سزا 10 اگست کو ختم ہونے والی ہے جس کے بعد وہ کرکٹ میں دوبارہ رونما ہو سکتے ہیں۔

شرجیل خان بہت خوش ہے اور وہ جلد ہی پی سی بی سے اس حوالے سے رابطہ کریں گے

پی ایس ایل ٹو کے دوران شرجیل خان کے علاوہ محمد عرفان عبداللطیف اور کئی دوسرے کرکٹرز کو مختلف سزائیں سنائی گئی تھی