Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Thursday, July 18, 2019

میلہ بابا سدن پر افسوناک واقعات۔ بڑی خبریں

میلہ بابا سدن پر افسوناک واقعات۔ بڑی خبریں

میلہ بابا سیدن شاہ جو کہ علاقہ تھل کے لوگوں کو رونق اور خوشیوں کا ساماں پیش کرتا ہے۔ اور لوگوں کے درمیان محبتیں بانٹتا ہوا چلا جاتا ہے۔ اس میلہ میں لاکھوں لوگ بابا سیدن پر کے مزار پرحاضری دینے آتے ہیںَ




بابا سیدن شاہ کا میلہ 16 جولائی کو تحصیل نورپور تھل میں منعقد ہوتا ہے ۔ جس میں رنگا رنگ کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ لکی ایرانی سرکس اور بیڑے جھولے لوگوں کے دلوں کو لبھاتے ہیں۔



اس گزشتہ میلہ بے شمار ڈکیتاں ہوئیں۔ بے شمار لوگوں جو میلہ کا لطف اٹھانے آے تھے ان کو لوٹ لیا گیا۔ لوگوں کو بہت ساری قیمتی ایشیاء سے محروم کردیا ۔ جن میں نقدی اور قیمتی موبائل شامل تھے۔



ایک چور بھی پکڑ بھی گیا جس سے موقع پر 6سمارٹ فون اور 26 ہزار نقدی وصول کرلی گی۔ اور اس چور کی عوام نے خواب دھلائی کی۔ جن حضرات کے موبائل فون چوری ہوے ان کا رش تھانہ نورپور تھل میں ابھی تک بنا ہوا ہے۔



اگر آپ کا موبائل یا قیمتی چیز گم ہوئی ہیں۔تو فورا اپنی ایف ای آر تھانہ پولیس درج کروایں اور اپنے موبائل کو ٹریکنگ پر لگاوائیں۔ تاکہ آپ کو  آپ کا موبائل مل سکے۔