Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Wednesday, July 3, 2019

حکومت نے ایک بہت بڑا اعلان کردیا-طلبعلم ہوشیار

بڑی اور اہم خبر
پنجاب حکومت نے نمبروں کے بجاٸے گریڈ سسٹم متعارف کرانے کی منظوری دے دی ۔

punjab education news
punjab education news


میٹرک اورانٹرمیڈیٹ میں نمبروں کی بجاٸے گریڈ سسٹم شروع
نٸے نظام کا مقصد میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےمعیار کو او لیول  اے لیول کے برابر لانا ہے ۔۔




نویں جماعت کے نتاٸج میں گریڈنگ سسٹم کے تحت رزلٹ کارڈ جاری ہونگے ۔۔۔۔۔
اب طلبإ کی کارگردگی نمبروں کے بجاٸے اے
بی
سی گریڈ تصور کی جاٸے گی