Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Tuesday, July 23, 2019

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بڑا فیصلہ ہو گیا۔

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بڑا فیصلہ ہو گیا۔ عمران خان پانچ روز دورہ پر امریکہ گے اور انہوں نے یہ دورا بہت تاریخی دورا کیا۔ اس دورا کو پوری دنیا اور امریکہ کے تمام پاشندے یاد رکھیں گے۔

Pakistan urdu news
Pakistan urdu news



اس دوران عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بین الاقوامی اور انٹرنیشنل امور پر گفتگو ہوئی۔ جس میں سب سے اہم مسلہ کشمیر تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ مسلہ کشمیر پر ثالثی کریں گے۔ اور اس حوالے سے مودی سے بھی بات کی جس نے مسلہ کشمیر پر بات اور حل کے لیے دلچسپی ظاہر کی ۔ 

مزید امریکن خاتون نے بھی ٹویٹ کیا کہ وہ عمران خان سے متاثر ہوے بغیر نہیں رہے سکیں۔ انھوں نے عمران خان  کے ساتھ ایک گروپ فوٹو بھی کنچوایا۔
 ڈونلڈ ٹرمپ بہت خوش تھے جب ان کی ملاقات عمران خان سے ہوئی۔ اور انھوں نے عمران خان سے دوستی کے مراسم بھی استوار کر لیے ہیںَ امید کرتے ہیں کہ جلد مسلہ کشمیر اور پاکستان کے دیگر اندرونی و بیرونی معاملات درست ہوجائیں گے۔