Breaking

Search Here Anything

Friday, June 21, 2019

دو ٹرینوں کے تصادم کے بعد شیخ رشید مشکل میں-Pakistan Breaking News

دو ٹرینوں کے تصادم کے بعد شیخ رشید مشکل میں


حیدرآباد کے علاقے پٹھان کوٹ میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم 4 افراد وفات پا گئے اور متعدد افراد زخمی ہیں


Pakistan Breaking News
Pakistan Breaking News



یہ تصادم علی برادران ٹرین اور ایکسپریس ٹرین کے درمیان ہوا.

مال برادران ٹرین سگنل بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک پر کھڑی تھی اور پیچھے سے تیز رفتار جناح ایکسپریس ٹرین جو کہ مسافروں کی ٹرین تھی, آ لگی

Train Crushed in Hyderabad
Train Crushed in Hyderabad


جس میں چار افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے اور باقی متعدد افراد زخمی ہوئے جن کو فوری طور پر قریبی اسپتال میں شفٹ کر دیا گیا۔

حادثے کے بعد ہوگیا اور ملبے کو ہٹانے کا کام کیا گیا اور ابھی تک ٹرینوں کا سلسلہ روکا ہوا ہے۔

Train Crushed in Hyderabad

Train Crushed in Hyderabad

اس حادثے کے بعد شیخ رشید نے بیان دیا کہ کوئی افراد اس حادثے میں جاں بحق نہیں ہوا جبکہ اس حادثے میں ڈرائیور اسسٹنٹ اور کی دو مزید جانیں گی۔


مشیر اطلاعات سندھ نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور ساتھ میں یہ کہا کہ شیخ رشید نے ریلوے انتظامیہ کے طور پر کچھ نہیں کیا وہ صرف اور صرف و سیاسی کاموں میں مصروف رہے اور یہی ان کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے