Breaking

Wednesday, June 12, 2019

انٹرنیٹ سے لاکھوں حلال کیسے کمایں وہ بھی بغیر کسی انویسٹمنٹ کے۔مکمل طریقے-Make Money In Urdu

Make Money In Urdu



Make money in Urdu

انٹرنیٹ سے لاکھوں حلال کیسے کمایں وہ بھی بغیر کسی انویسٹمنٹ کے۔مکمل طریقے

السلام و علیکم دوستو امید ہے کہ تمام لوگ خیرات سے ہوں گے اور اپنی زندگی میں خوش خرم ہوں گے۔ آج میں آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کرنے جارہا ہوں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو بہت پسند آے گا۔اور آپ کی زندگی میں کافی فایدے مند بھی ثابت ہوگا۔ کیونکہ اس سے پہلے اگر کسی نے آپ کو بتایا بھی ہو گا تو آپ کی سمجھ سے بالاتر بتایا ہوگا۔ کچھ لوگوں نے شاید جان لیا ہو مگر زیادہ نیے لوگوں کو سمجھنے میں تھوڑا وقت ضرور لگتا ہے۔ کیونکہ میں اس مرحل سے گزر چکا ہوں اور اچھی طرح واقف ہوں ۔ اگر آپ نے مجھے سپورٹ کیا تو انشااللہ آپ کو مکمل طریقے بتاوں گا جہاں سے اگر محنت سے کام کریں گے تو انشااللہ کامیابی حاصل ہو گی۔

Make Money In Urdu, Make Money Online In Urdu
Make Money in Urdu




آپ نے شاید انٹرنیٹ پر بہت سرچ یا تلاش کیا ہو کہ انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کماے جاییں مگر خاطر خو کامیابی حاصل نہ ہوی ہو اور آپنے یہ زہین بنا لیا ہو کہ انٹر نیٹ سے پیسے کمانے والا کام سب فراڈ ہے تو ایسا کچھ بھی نہیں۔ انٹرنیٹ سے کروڑوں کماے جاسکتے ہیں اگر آپ کو کویی سہی گاییڈ کرنے والا ہو تو پاکستان کا ہر وہ نوجوان افراد جن کے پاس سمارٹ فون ہے یا کمپیوٹر وہ گھر بیٹھے آن لاین انٹرنیٹ سے پیسے کما سکتے ہیں۔

میں یہ بات بھی ضرور کہوں گا کہ انٹرنیٹ پر فراڈ بھی ہو جاتا ہے جیسے ہماری نارمل زندگی میں ہوتا ہے مگر تمام کمپنی جن کے بارے میں آپکو بتاوں گا وہ دنیا کی سب سے بڑی کمپنیاں ہیں ۔اور آپ کا دل بھی یہ ضرور تسلیم کرے گا کہ یہ کپنیاں دھوکہ نہیں ہو سکتیں۔ جن میں سب سے زیادہ قابل اعتبار گوگل اور فیس بک ہیں۔

چند طریقے جن کے ذریعے آپ پیسے کماسکتے ہیں اور ان کی کویی لمٹ بھی نہیں ۔ آپ کی کمایی کا انحصار آپ کی محنت پر ہے۔


۱۔ گوگل ایڈسینس سے پیسے کمایں
   گوگل ایڈسینس بھی ایک گوگل کی شاخ ہے جہیں سے آپ لاکھوں کروڑں کما سکتے ہیں۔ اس میں آپ ویب سایٹ بنا کر پیسے کما سکتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جس طرح آپ میری ویب سایٹ پر ہیں اور آپ کو یڈز نظر آ رہے ہیں۔ اگر کوی ایڈ پر کلک کرتا ہے تو اس کی پیسے ملتے ہیں۔ (ویب سایٹ بنوانے کے لیے آپ وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 03078601035)

۲۔ یوٹیوب سے پیسے کماییں:

بالکل اسی طرح جس طرح ویب سایٹ ہے اسی طرح آپ یوٹیوب چینل بنا کر بھی پیسہ کما سکتے ہیں۔ پر اس میں وقت درکار ہوگا۔

۳۔ ایڈموب سے پیسے کماییں :

ایڈموب سے بھی آپ پیسے کما سکتے ہیں جس میں ویب سایٹ کی طرح ایڈ آتے ہیں ۔ میر ی آیب جو پلے سٹور پر موجود ہے جو کہ ایک شاعری ایپ ہے اس کو آپ دیکھ سکتے ہیں (My APP)۔ مگر آجکل ایڈموب کے ساتھ تھوڑا مسلہ چل رہا ہے کیونکہ ایڈز نہیں ا ٓ رہے۔ میں خود ایڈموب سے سات لاکھ سے زیادہ پیسے کما چکا ہوں۔ اور لے بھی چکا ہوں ۔ اس لیے آپ کو صرف وہ بتا رہا ہوں جو میں کر چکا ہوں۔

۴۔ فیس بک سے پیسے کمایں:



آپ فیسبک جس کو شاید بہت عرصے سے استعمال کر رہے ہیں اس سے بھی آپ آن لاین پیسے کما سکتے ہیں۔

اس کے کچھ طریقہ کا درجہ ذیل ہیں جو میں آ پ کو آنے والے پوسٹ میں مکمل تفصیل سے بتاوں گا۔


پہلا طریقہ : فیسبک پیج سے ایرننگ کریں
دوسرا طریقہ: انسٹنٹ آرٹیکل سے پیسہ کمایں۔

تیسرا طریقہ: ایپ میں فیسبک کے ایڈ لگا کر پیسہ کمایں۔