Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Friday, June 21, 2019

khushab news-مٹھا ٹوانہ میں خونی فائرنگ جنگ کا واقع پیش آیا


مٹھا ٹوانہ میں خونی فائرنگ جنگ کا واقع پیش آیا

اسٹیشن نواحی کلونی نمبر دو میں
مخالفین فیملی پر فائرنگ کر دی۔
عمر والدہ محمد اور اس کی ہمشیرہ نور بیبی موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ مخالفین نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی

khushab news
khushab news


 جس کے نتیجے میں نوربی بی موقع پر جاں بحق ہوگئی مخالفین
نے عطامحمد کو زخمی کردیا اور اس کی بھابھی ٹیچر کو اغوا کر لیا گیا
یہ تمام حاداثہ عزت کی وجہ سے درپیش آیا اور ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں 


ہوا پولیس کی کاروائی جاری۔


خوشاب میں کار چوری کا سلسلہ نہ رک 
سکا گزشتہ چند روز پہلے ستر لاکھ کی گاڑی ایک سلائی کو کسی نے
گھر کے باہر سے ہی اڑالیا گاڑی کمر عوام کی بتائی جا رہی ہے جو 2015 ماڈل ہے