Breaking

Search Here Anything

Tuesday, June 18, 2019

قائدہ آباد میں درختوں کے تنازعہ نے مزید دو جانیں لے لیں۔Khushab Breaking News


Khushab Breaking News

We are sharing Khushab Breaking News. You can read all the latest news of Khushab. We also cover the local Khushab breaking News.

Khushab Latest News

قائدہ آباد میں درختوں کے تنازعہ نے مزید دو جانیں لے لیں۔

مقامی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز آنے والے واقعہ جو قائدہ آباد میں پیش آیا اس میں متاثرین میں سے مزید دو افراد ہسپتال میں وفات پا گے ۔(مقامی رپورٹ)


We are sharing Khushab Breaking News. You can read all the latest news of Khushab. We also cover the local Khushab breaking News.

Khushab Breaking News




اس واقعہ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ دوبھائیوں کے بیٹوں کے درمیان واقع پیش آیا ۔ پہلے بھی باہمی چپلقش موجود تھی ۔ اس خونی لڑائ کی اصل وجہ درخت تھے ۔ یعنی ملکیتی مسلہ تھا ۔

چند درختوں کی خاطر 5 زندگیاں چلی گئیں اور کئ اور زندگیاں تباہ برباد ہو جائیں گی۔ خدارا پیار و محبت کرنے والے بن جائیںَ۔ عنا پرستی نقصان کے علاوہ اور کچھ نہیں دیتی۔