Breaking

Search Here Anything

Tuesday, June 18, 2019

ناراض شائقین نے سرفراز احمد کی خوب خبر لی Cricket News


انڈیا سے شکست کے بعد سرفراز شائقین کی کے آگے بھاگ نکلے۔ویڈیو وائرل
ناراض
شائقین نے سرفراز احمد کی خوب خبر لی

 پاکستانی کرکٹ شائقین نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران سرفراز احمد کی خوب خبر لی سرفراز احمد جو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں اس بات کے بعد ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے

Cricket Latest News
Cricket Latest News


 اس میں کچھ لوگوں جو پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں سرفراز احمد کو گالیاں دے رہے اور وہ چپ چاپ اپنے کمرے کی طرف جا رہے ہیں




 اور ساتھ میں شائقین نے کرکٹ بورڈ کے کسی ممبر کو  دی
گالیاں دیں۔
. یاد رہے کہ یہ میچ پاکستان اور انڈیا کے درمیان
 کھیلا گیا اور اس سے قبل بھی پاکستان میں کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں دیا.
پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان میں اکثر سفارشی  بھرتی کیے گئے ہیں پاکستان کی انڈیا سے شکست کے بعد پاکستان کی ورلڈ کپ میں رہنے کے آثار بالکل نظر آ نہیں رہے