Breaking

Saturday, June 8, 2019

تین ایسی اداکارایں جنہوں نے شہرت کے لیے اپنا جسم بیچ ڈالا


تین ایسی اداکارایں جنہوں نے شہرت کے لیے اپنا جسم بیچ ڈالا





تین ایسی اداکارایں جنہوں نے شہرت کے لیے اپنا جسم بیچ ڈالا


دنیا بڑی عجیب ہے کبھی کسی جگہ بھوک کے لالے پڑ جاتے ہیں تو کہیں عزت کے لیے سر کٹ جاتے ہیں۔ اور کہیں دولت اور جھوٹی شہرت کے لیے عزت تک نیلام کر دی جاتی ہے۔ آج ہم پاکستان کی مشہور و معروف اداکاراوں کا ذکر کریں گے جنہوں نے اپنی جھوٹی شہرت کے لالچ میں اپنی تمام عزت سربازار فروخت کر دیں اور قوم کا سر شرم سے جھکا دیا۔ ان اداکاراوں کے نام سرفہرست ہیں۔





" data-full-width-responsive="true" style="display: block;">


۱۔ ویناملک




مفید لنک
↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓

انٹرنیٹ سے لاکھوں کمانے کے طریقے جانیے

غمگین شاعری والی ایپ ڈنلوڈ کریں ۔ یہاں کلک کریں۔


وینا ملک پاکستا ن کی مشہور ادکارہ میں شمار ہوتی ہیں جو کہ شادی شدہ اور ایک بچے کی ماں ہیں۔ وینا ملک نے پاکستان کے کی ¿ ڈراموں میں مختلف کردار ادا کیے مگر وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ ان کی ایف ایم ایچ کے ساتھ ایک اگریمنٹ کیا جس میں وینا ملک نے ایف ایم ایچ فوٹو شوٹ میں ننگے فوٹو دینے کا اگریمنٹ قبول کر لیا۔مگر بعد ازاں اس نے ایسی تصویر دینے سے انکار کردیا۔







   لیکن دوسری طرف سے وینا ملک کا یہ بیان بھی سامنے آیا کہ اس نے ایف ایم ایچ کے لیے فوٹوز شوٹ دیے ہیں مگر وہ تمام فوٹو ز لباس کے ساتھ تھے۔ مزید وینا نے یہ بھی کہا کہ جیسے کہ آپ جانتے ہیں میں ایک اداکارا ہوں اور میری کوی ¿ بھی تصویر اتار سکتا ہے اور ننگی تصویر بنا سکتا ہے۔ مزید اس نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے وکیل سے بات کر رہی ہے اور اس کے خلاف ایکشن لے گی۔ مگر حققت یہی ہے کہ وہ تصویریں اصلی تھیں۔





چینی لڑکے پاکستانی لڑکیو ں کے ساتھ کیا کررہے ہیں۔حیران کر دینے والے حقایق۔
صوفیہ احمد 



صوفیہ احمد بھی ایک برطانوی شہریت رکھنی والی ایک اداکارہ ہیں۔جنہوں نے پاکستان میں بہت نام کمایا ہے۔ وہ بہت طویل عرصہ سے پاکستانی اداکارہ کے طور پر کام کررہی ہیں ۔ ان کے اتنے طویل کیریر میں آج تک ان کی کو غیر اخلاقی بات یا سکینڈل سامنے نہیں آیا مگر کچھ دن قبل ان کی ایک غیر اخلاقی ویڈیو سامنے آی جس میں وہ بالکل برہنہ ہیں اور مستی کی حالت میں ہیں اور ویڈیو میں وہ کسی کو بلا رہی ہیں۔ 




اس سے قبل وہ ایک بچہ کی ماں ہیں اور وہ اپنے خاوند سے طلاق لے چکی ہیں۔ اپنے بچے کی کفالت بھی کر رہی ہیں۔ مگر ان کی اس ویڈیو نے پاکستان بھر میں شور مچا دیا ہے۔ کیونکہ ان کی اس ویوڈیو کو دیکھنے کے بعد یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ کسی سے غیر اخلاقی تعلقات برقرار رکھے ہوے تھیں ۔ انھو ں نے یہ ویڈیو فیس بک مسنجر کے ذریعے اپنے کسی بوےفرینڈ کو بھیجی تھی۔ 




صوفیہ احمد کا کہنا تھا کہ ان کا کسی نے فیسبک اکاونٹ کا مسیوز کیا ہے اور اس طرح کی فیک ویڈیو بنای ہے۔ اور انہوں نے وزیراعلیٰ سے ایپل بھی کی کہ اس طرح کی لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی جاے۔ اور انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کو بلیک میل کرنے کی بھی کوشش کی گی۔





صوفیہ نے مزید یہ بھی کہا کہ وہ وینا اور میرا کی طرح سستی شہرت حاصل کرنے کی خواہش مند نہیں اور وہ ایک عزت دار گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔


میرا : 

میرا بھی ایک پاکستان کی مشہور ومعروف اداکارا ہے جو پاکستان کے ڈرامو ں اور فلموں میں کام کر چکی ہے 












 اس نے بھی سستی شہرت اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے کپٹن نوید کے ساتھ بنا اپنا سیکنڈل وایرل کر دیا۔