Breaking

Search Here Anything

Friday, June 7, 2019

خوشاب کی بڑی خبر عید کے موقعہ پر سیال سٹیڈیم میں انوکھا واقعہ پیش آیا

 خوشاب کی بڑی خبر عید کے موقعہ پر سیال سٹیڈیم میں انوکھا واقعہ پیش آیا


خوشاب میں واقع سیال سٹیڈیم جو وہاں کی رونقوں کا مرکز اور علاقہ کھیلو ں کا سٹیڈیم ہے اس میں آنے والے انوکھے واقع نے بھگ دھڑ مچا دی۔ 






     کچھ روز قبل حسین آباد میں واقع سیال سٹیڈیم میں کبڈی کا میچ ہو رہا تھا جس میں کافی ہجوم جمع تھا اور یہ میلہ عید کے خوشیوں کو دوبلا کرنے کے لیے لگایا گیا تھا۔ اس میلہ کے دوران کچھ نامعلوم افراد نے گن پواینٹ پر ٹکٹ فروش سے پیسے چھین کر فرار ہو گے۔ وہاں کے مقامی تھانہ میں ایف ای آر درج کروا دی گی ہے۔ اور پولیس نے یقین دلایا ہے کہ جلد ہی فرار مجرم قانون کی گرفت میں ہوں گے۔